بند کریں
صحت صحت کی خبریںسابق انگلش فٹ بال کیپٹن ڈیوڈ بیکہم انجری سے صحت یاب ہوگئے‘ لاس اینجلس گلیکسی میں واپسی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 23/10/2007 - 12:09:55 وقت اشاعت: 22/10/2007 - 17:55:13 وقت اشاعت: 21/10/2007 - 15:03:22 وقت اشاعت: 21/10/2007 - 11:57:13 وقت اشاعت: 20/10/2007 - 19:41:26 وقت اشاعت: 20/10/2007 - 15:06:50 وقت اشاعت: 20/10/2007 - 11:08:35 وقت اشاعت: 19/10/2007 - 17:14:49 وقت اشاعت: 17/10/2007 - 18:10:50 وقت اشاعت: 12/10/2007 - 16:06:11 وقت اشاعت: 10/10/2007 - 15:16:24

سابق انگلش فٹ بال کیپٹن ڈیوڈ بیکہم انجری سے صحت یاب ہوگئے‘ لاس اینجلس گلیکسی میں واپسی

لندن (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20اکتوبر2007) سابق انگلش فٹ بال کیپٹن ڈیوڈ بیکہم انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد اپنی ٹیم لاس اینجلس گلیکسی میں واپس آ گئے ہیں۔ نیویارک ریڈبلز کے خلاف میچ میں جو ایک، ایک گول سے برابر تھا کھیل کے68 ویں منٹ میں وہ میدان میں اترے تھے لیکن بیکہم اس مقابلے میں اپنی ٹیم کو کامیابی دلانے میں ناکام ہو گئے۔
20/10/2007 - 15:06:50 :وقت اشاعت