بند کریں
صحت صحت کی خبریںدنیا بھر میں ہیپاٹائٹس کاعالمی دن منایاگیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/07/2015 - 13:39:14 وقت اشاعت: 29/07/2015 - 14:48:28 وقت اشاعت: 28/07/2015 - 20:45:16 وقت اشاعت: 28/07/2015 - 17:53:30 وقت اشاعت: 28/07/2015 - 17:00:56 وقت اشاعت: 28/07/2015 - 16:35:32 وقت اشاعت: 28/07/2015 - 15:16:57 وقت اشاعت: 28/07/2015 - 15:09:55 وقت اشاعت: 28/07/2015 - 15:04:56 وقت اشاعت: 27/07/2015 - 16:06:01 وقت اشاعت: 27/07/2015 - 15:52:21

دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس کاعالمی دن منایاگیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس کاعالمی دن منایاگیا۔ اس موقع پر خصوصی تقریبات کا اہتمام کیاگیاجس کامقصد ہیپاٹائٹس بی اور سی کے بڑھتے ہوئے مرض کے بارے میں عوام کو شعور وآگاہی فراہم کرناتھا ۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت دنیابھر میں ہیپاٹائٹس بی و سی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتاجارہاہے اور اب تک دنیا بھر میں تقریباً 500ملین افراد ہیپاٹائٹس بی و سی کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ دنیابھرمیں ہر سال اس مر ض کے باعث جاں بحق ہو نے والوں کی تعداد 15لاکھ تک پہنچ چکی ہے ۔

28/07/2015 - 16:35:32 :وقت اشاعت