- Home
- Health
- Health News
- افسران، متعلقہ ادارے ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے ، شہریوں کو احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنے کا ٹاسک ..
افسران، متعلقہ ادارے ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے ، شہریوں کو احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنے کا ٹاسک تیزی سے مکمل کریں، ساجد ظفر ڈال
پیر 7 ستمبر 2015 16:51
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) )انسداد ڈینگی کے جائزہ اجلاس کے دوران قائم مقام کمشنر راولپنڈی ساجد ظفر ڈال نے سرکار ی محکموں کے افسران تمام متعلقہ اداروں اور تنظیموں کے نمائندوں سے کہا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ وقت فیلڈ میں گزاریں اور باہمی رابطے کو موثر بنا کر عوامی شرکت سے ڈینگی مچھروں کی افزائش روکنے اور شہریوں کواحتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنے کا ٹاسک تیزرفتاری سے مکمل کریں ۔
انہوں نے کہا کہ ڈینگی پر قابو پانے کی ذمہ داریوں سے غفلت برتنے والے ملازمین کے خلاف انضباطی کاروائی شروع ہو گئی ہے اور جوادارے تنبیہ کے باوجود ڈینگی پھیلانے کا باعث بن رہے ہیں ان کے خلاف مقدمات درج کیے جارہے ہیں ۔اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری چوہدری سرفراز افضل ،اراکین صوبائی اسمبلی راجہ محمد حنیف ایڈووکیٹ ، ملک افتخار احمد ، انچارج ڈینگی پروگرام ڈاکٹر وسیم اکرم ، اے سی کینٹ خالد گورائیہ ،اے سی (سٹی ) قرتہ العین ، ایم ڈی سالڈ ویسٹ ، محکمہ تعلیم ، صحت ، کواپریٹو، سوشل ویلفئیر ، آر ڈی اے ، واسا ، ریلوے ، کیرج فیکٹری ، زراعت ، لائیو سٹاک ، جنگلات ، خوراک ، کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی ، چکلالہ ، راول ٹاؤن ، پوٹھوہار ٹاؤن اور دیگر اداروں کے افسران نے شرکت اور اپنے محکموں کی طرف سے ڈینگی پر قابو پانے کی سرگرمیوں سے آگاہ کیا ۔(جاری ہے)
Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر