نائجیریا میں ایک شخص مشتبہ طور پر ایبولا کی وجہ سے ہلاک

جمعہ 9 اکتوبر 2015 15:17

کالا بار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء)نائجیریا کے جنوبی شہر کالابار میں ایک شخص مشتبہ طور پر ایبولا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

طبی حکام نے بتایا کہ غالبا یہ شخص ایبولا وائرس میں مبتلا ہوا تھا اور اس کی بیماری میں وہ تمام علامات نوٹ کی گئیں، جو ایبولا سے پیدا ہوتی ہیں۔ وزارت صحت نے مزید تحقیق کے لیے ایک ٹیم کالابار روانہ کر دی ہے جبکہ حقائق جاننے کے لیے تفتیشی عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ ایک برس قبل نائجیریا کو ایبولا وائرس سے پاک ملک قرار دے دیا گیا تھا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط