بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزیر اعلیٰ پنجاب نے خناق کے مرض سے بچوں کی اموات کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/12/2015 - 12:47:26 وقت اشاعت: 16/12/2015 - 11:29:56 وقت اشاعت: 14/12/2015 - 16:25:29 وقت اشاعت: 14/12/2015 - 13:10:30 وقت اشاعت: 13/12/2015 - 15:06:42 وقت اشاعت: 11/12/2015 - 15:56:24 وقت اشاعت: 11/12/2015 - 15:50:43 وقت اشاعت: 11/12/2015 - 15:08:12 وقت اشاعت: 11/12/2015 - 14:46:28 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 16:30:55 وقت اشاعت: 10/12/2015 - 15:29:22

وزیر اعلیٰ پنجاب نے خناق کے مرض سے بچوں کی اموات کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔11 دسمبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب نے خناق کے مرض سے بچوں کی اموات کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔خناق کے مرض سے بچوں کی اموات کا وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے فوری انکوائری کمیٹی کی تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم کے سربراہ تین رکنی انکوائری کمیٹی کی سربراہی کریں گے جبکہ وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی اور کمشنر ساہیوال ٹیم کے رکن ہوں گئے۔تحقیقات کو جلد از جلد مکمل کر کے رپورٹ وزیر اعلیٰ کو پیش کی جائے گئی ، وکیل اظہر صدیق کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں بھی خناق کا بر وقت علاج نہ ہونے پر درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

11/12/2015 - 15:56:24 :وقت اشاعت