بند کریں
صحت صحت کی خبریںمحکمہ صحت ہارون آباد کی کاروائی‘ ناقص نمک تیار کر نے والے دو پوائینٹ سیل کر دئیے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/01/2016 - 11:15:40 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 16:58:36 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 16:58:36 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 15:14:47 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 15:13:45 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 12:45:44 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 12:45:43 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 11:56:53 وقت اشاعت: 08/01/2016 - 11:24:19 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 16:15:18 وقت اشاعت: 07/01/2016 - 15:58:37

محکمہ صحت ہارون آباد کی کاروائی‘ ناقص نمک تیار کر نے والے دو پوائینٹ سیل کر دئیے

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 جنوری۔2016ء)محکمہ صحت ہارون آباد کی کاروائی ناقص نمک تیار کر نے والے دو پوائینٹ سیل کر دئیے تفصیل کے مطا بق گزشتہ کئی دنوں سے شہر اور گر دونواح میں ناقص نمک کی سیل جا ری تھی اور عوامی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے محمد آفتاب ذونل منیجر بہاولپور نے ڈپٹی محمکہ صحت ہارون آباد ڈاکٹر عامر رضا اور چیف ٹیکنیشن رانا اعظم ،جونیئر محمد عمران ساجد کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے نمک کے دو پوائنٹ سیل کر دئیے اور ہدایت جاری کی کہ اگر آئندہ ناقص نمک کی فر وخت کی تو سخت کاروائی کی جائے گی ۔

08/01/2016 - 12:45:44 :وقت اشاعت