بند کریں
صحت صحت کی خبریں بھکر میں مضر صحت اشیاء بنانے اور فرو خت کرنے والو ں کے خلاف کارروائی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:22:04 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:06:40 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:50:45 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:43:22 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:32:06 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:32:04 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:15:31 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 11:09:20 وقت اشاعت: 09/01/2016 - 16:38:42 وقت اشاعت: 09/01/2016 - 16:23:50 وقت اشاعت: 09/01/2016 - 14:30:23

بھکر میں مضر صحت اشیاء بنانے اور فرو خت کرنے والو ں کے خلاف کارروائی

بھکر ۔11 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 جنوری۔2016ء)ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر محمد نواز خان نے سرائے مہاجر کا دورہ کرتے ہوئے مضر صحت ،غیر میعاری اور ملاوٹ شدہ مٹھائیاں تیار کرنے والوں اور ناقص صفائی کے حامل ہوٹلوں کے خلاف کارروائی کی ۔ ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ نے الطاف قصاب کو پندرہ سو روپے ،ذوالفقار مٹھائی فروش کو تین ہزار روپے ،امجد مٹھائی فروش کوتین ہزار روپے ،غفور ہوٹل کو ہزار روپے جرمانہ کیا ․جبکہ مشتاق مٹھائی فروش اور سیلم کے خلاف مقدمات درج کئے․اور کئی ایک ہوٹل مالکان کو ناقص صفائی اور گندگی پھیلانے پر وارننگ جاری کی ․اوران کو صفائی کا خیال رکھنے کی ہدایت کی ۔

11/01/2016 - 12:32:04 :وقت اشاعت