بند کریں
صحت صحت کی خبریںملتان، موسمی نزلہ ،زکام کے مریضوں کی تعداد 11 ہو گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:03:05 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 15:20:42 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 15:18:29 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:54:38 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:22:04 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:06:40 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:50:45 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:43:22 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:32:06 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:32:04 وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:15:31

ملتان، موسمی نزلہ ،زکام کے مریضوں کی تعداد 11 ہو گئی

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 جنوری۔2016ء )ملتان نشترہسپتال میں موسمی نزلہ ،زکام کے مریضوں کی تعداد 11 ہو گئی ، تصدیق شدہ مریض پانچ ہوگئے۔ملتان نشترہسپتال میں سیزنل انفلوانزا کے شبہ میں لائے گئے مریضوں کو آئی سو لیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ ٹوٹل مریضوں کی تعداد گیارہ ہو گئی ہے جن میں سے پانچ مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی ہیں۔چیف سیکرٹری پنجاب نے بھی محکمہ صحت سے سیزنل انفلوانزا کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی ۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کے مطابق یہ وائرس بچوں یا بوڑھوں پر حملہ کرتا ہے جن میں قوت مدافعت کم ہوتی ہے اگر بروقت علاج کرایا جائے تو اس بیماری پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

11/01/2016 - 13:06:40 :وقت اشاعت