پیر امیڈیکل سٹا ف کی کمی :سعودی عرب کا پاکستانی نرسوں کی بھرتی کا فیصلہ

منگل 12 جنوری 2016 14:00

پیر امیڈیکل سٹا ف کی کمی :سعودی عرب کا پاکستانی نرسوں کی بھرتی کا فیصلہ

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء)سعودی وزارت صحت نے پاکستان سے نرسوں کی بھرتی کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے ،ویب سائٹ سعودی گزٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت نے ملکی ہسپتالو ں میں پیرا میڈیکل سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے لئے مختلف ممالک سے نرسنگ سٹاف بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں پاکستان ،مصر،سوڈان بھی شامل ہیں ،رپورٹ کے مطابق بھرتی کمیٹیوں کے نمائندگان خواتین نرسوں کی بھرتی کے لئے دستاویزی معاملات کو حتمی شکل دینے کے سلسلے میں ان ممالک میں روانہ ہوچکے ہیں ،رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے ان ممالک میں سے پاکستان کو سب سے پہلے ترجیحی دی ہے اور زیادہ سے زیادہ پاکستانی نرسنگ کو بھرتی کیا جائیگا،سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ان نرسوں کی تعیناتی سے خصوصی طور پر جدہ ،مکہ ، مدینہ،حائل ،قسیم ،احسا،اثیر اور مشرقی صوبے کے ہسپتال مستفید ہوں گے ،ایک اندازے کے مطابق سعودی عرب نے 26 ہزار سے زائد غیر ملکی نرسیں تعینات ہیں جن میں پاکستانی نرسوں کی قابل ذکر تعداد شامل ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں