بند کریں
صحت صحت کی خبریںملتان کے نجی ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت تین بچوں کو جنم دیدیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 11:14:58 وقت اشاعت: 16/01/2016 - 11:10:05 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 16:57:03 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 16:45:50 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 16:43:14 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 14:38:18 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 14:14:47 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 14:13:11 وقت اشاعت: 15/01/2016 - 13:03:21 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 16:12:00 وقت اشاعت: 14/01/2016 - 13:12:39

ملتان کے نجی ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت تین بچوں کو جنم دیدیا

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 جنوری۔2016ء)ملتان کے نجی ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت تین بچوں کو جنم دیدیا ‘ تین میں سے دو بچوں کے دھڑ آپس میں ملے ہوئے ۔ملتان کے نجی ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش ہوئی، تین میں سے دو بچوں کے دھڑ آپس میں ملے ہوئے ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق دونوں بچوں کی حالت بہتر ہے مگر آپریشن کا فیصلہ سرجیکل حکام کے فیصلے کے بعد ہی کیا جائیگا -

15/01/2016 - 14:38:18 :وقت اشاعت