سوائن فلو نے پنجے گاڑھ لئے،چوبیس گھنٹوں میں مریضوں کی تعداد میں مزید چھ کا اضافہ

سوائن فلو نے پنجے گاڑھ لئے،چوبیس گھنٹوں میں مریضوں کی تعداد میں مزید ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 جنوری۔2016ء)شہر میں سوائن فلو نے پنجے گاڑھ لئے ہیں او ر چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چھ مریضوں میں اس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ بتایاگیا ہے کہ چوبیس گھنٹوں میں مزید چھ مریض سامنے آنے کے بعد رواں ماہ سامنے آنے کیسز کی مجموعی تعداد58تک پہنچ گئی ہے۔

Your Thoughts and Comments