لاہور میں سوائن فلو سے ایک مر یضہ جا ں بحق

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 جنوری۔2016ء) صوبائی درالحکو مت میں سوائن فلو سے ایک مر یضہ جا ں بحق ہوگی جبکہ رواں ماہ لاہور میں سامنے آ نیوالے مر یضوں کی تعداد58سے تجاویز کر گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز لاہورکے شیخ زاہد ہسپتال میں 55سالہ حمیدہ بی بی جاں بحق ہوگئی ہے جبکہ دوسری طرف رواں ماہ لاہور میں سامنے آ نیوالے مر یضوں کی تعداد58سے تجاویز کر گئی اور ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے ۔

Your Thoughts and Comments