بند کریں
صحت صحت کی خبریںضلعی انتظامیہ کی بغیر لائسنس میڈیکل سٹور‘کلینک والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت

صحت خبریں

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:18:08 وقت اشاعت: 05/02/2016 - 15:10:40 وقت اشاعت: 05/02/2016 - 13:03:12 وقت اشاعت: 05/02/2016 - 13:02:19 وقت اشاعت: 05/02/2016 - 12:49:53 وقت اشاعت: 04/02/2016 - 16:30:58 وقت اشاعت: 04/02/2016 - 15:15:18 وقت اشاعت: 04/02/2016 - 15:03:47 وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:59:52 وقت اشاعت: 04/02/2016 - 13:54:04 وقت اشاعت: 04/02/2016 - 12:26:03

ضلعی انتظامیہ کی بغیر لائسنس میڈیکل سٹور‘کلینک والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 04 فروری۔2015ء)سرگودھا سمیت ضلع بھر میں بغیر لائسنس میڈیکل سٹور اور کلینک چلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں گی ضلع سرگودھا کی تحصیل شاہپور‘ ساہیوال‘ کوٹمومن‘ بھیرہ‘ بھلوال‘ سلانوالی اور گردونواح میں 2 ہزار سے زائد عطائی ڈاکٹر بغیر لائسنس کے میڈیکل سٹورز چلارہے ہیں جن کے پاس کوئی لائسنس وغیرہ نہیں ہے جبکہ جعلی ادویات کی فروخت کا دھندہ بھی عروج پر ہے ڈی سی او سرگودھا نے تمام عطائی ڈاکٹروں اور بغیر لائسنس کے میڈیکل سٹورز چلانے والوں کیخلاف فوری کاروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ان کیخلاف کاروائی کرکے مقدمات درج کئے جائیں۔

04/02/2016 - 16:30:58 :وقت اشاعت