بند کریں
صحت صحت کی خبریں ملتان میں سوائن فلو میں مبتلا سات ماہ کی بچی دم توڑ گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 14:32:12 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 11:49:51 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 11:45:58 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 11:25:51 وقت اشاعت: 09/02/2016 - 13:45:31 وقت اشاعت: 09/02/2016 - 13:38:12 وقت اشاعت: 09/02/2016 - 13:12:49 وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:54:30 وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:52:09 وقت اشاعت: 09/02/2016 - 12:41:19 وقت اشاعت: 09/02/2016 - 11:34:00

ملتان میں سوائن فلو میں مبتلا سات ماہ کی بچی دم توڑ گئی

ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 09 فروری۔2015ء) ملتان میں سوائن فلو میں مبتلا سات ماہ کی بچی دم توڑ گئی،،نشتر ہسپتال ملتان میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد سات ہوگئی۔ملتان کے نشتر ہسپتال میں وہاڑی سے تعلق رکھنے والی سات ماہ کی عروج فاطمہ کو چند روز قبل لایا گیا تھا،جو دوران علاج دم توڑ گئی،جس کے بعد نشتر ہسپتال میں سوائن فلو سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد سات ہوگئی ہے،ڈاکٹروں کے مطابق ہلاک ہونیوالے سات میں سے چھ افراد کے سوائن فلو کے نمونے مثبت آئے تھے،جبکہ ایک کے منفی آئے تھے۔

09/02/2016 - 13:38:12 :وقت اشاعت