بند کریں
صحت صحت کی خبریں ملتان،سوائن فلو سے متاثرہ ایک اور خاتون جاں بحق، تعداد 8 ہو گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 11/02/2016 - 13:59:56 وقت اشاعت: 11/02/2016 - 13:59:56 وقت اشاعت: 11/02/2016 - 13:15:33 وقت اشاعت: 11/02/2016 - 12:15:07 وقت اشاعت: 11/02/2016 - 12:08:19 وقت اشاعت: 11/02/2016 - 11:22:59 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:06:34 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 17:02:44 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:55:18 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 16:13:42 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 15:23:39

ملتان،سوائن فلو سے متاثرہ ایک اور خاتون جاں بحق، تعداد 8 ہو گئی

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 فروری۔2016ء )ملتان میں سوائن فلو وائرس سے متاثرہ مزید ایک مریضہ نشتر اسپتال میں دم توڑ گئی۔ وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہو گئی۔ شاہ رکن عالم کالونی کی رہائشی 67 سالہ خاتون شکیلہ کو چند روز قبل نشترہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ جہاں خاتون کے بلڈ ٹیسٹ کے بعد سوائن فلو وائرس کی تصدیق ہو گئی تھی۔ جس کے بعد خاتون کو آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ خاتون کی ہلاکت کے بعد وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8 گئی ہے جبکہ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 68 تک پہنچ چکی ہے۔

11/02/2016 - 11:22:59 :وقت اشاعت