بند کریں
صحت صحت کی خبریںمیکسیکو میں سوائن فلوکیسزمیں تیزی سے اضافہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/03/2016 - 14:30:48 وقت اشاعت: 03/03/2016 - 14:30:48 وقت اشاعت: 03/03/2016 - 14:24:24 وقت اشاعت: 03/03/2016 - 13:41:26 وقت اشاعت: 03/03/2016 - 13:36:34 وقت اشاعت: 03/03/2016 - 12:06:50 وقت اشاعت: 03/03/2016 - 11:37:54 وقت اشاعت: 02/03/2016 - 16:38:25 وقت اشاعت: 02/03/2016 - 14:18:56 وقت اشاعت: 02/03/2016 - 13:27:12 وقت اشاعت: 02/03/2016 - 13:15:16

میکسیکو میں سوائن فلوکیسزمیں تیزی سے اضافہ

میکسیکوسٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 مارچ۔2016ء) میکسیکو میں سوائن فلوکیسزمیں تیزی سے اضافہ ہوگیا ،رواں سیزن میں995 کیسز سامنے آگئے ،ہلاکتوں کی تعداد 68تک جاپہنچی۔ میکسیکو کے صحت حکام کے مطابق رواں سیزن میں ایچ ون این ون وائرس کے995کیسز سامنے آچکے ہیں۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ رواں سیزن میں سوائن فلو وائرس سے 68افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت سوائن فلو پر قابو پانے کیلئے مسلسل کام کررہا ہے اور بہت جلد اس پرقابو پا لیا جائے گا ، اس حوالے بہت سے طبی ماہرین کی رائے بھی لی جارہی ہیں۔

03/03/2016 - 12:06:50 :وقت اشاعت