بند کریں
صحت صحت کی خبریںمہیش بھٹ آج کل اپنا وزن کم کرنے میں مصروف

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/03/2008 - 14:10:10 وقت اشاعت: 29/03/2008 - 17:57:47 وقت اشاعت: 27/03/2008 - 22:49:35 وقت اشاعت: 27/03/2008 - 17:32:01 وقت اشاعت: 27/03/2008 - 16:06:37 وقت اشاعت: 27/03/2008 - 14:37:47 وقت اشاعت: 22/03/2008 - 21:03:46 وقت اشاعت: 22/03/2008 - 14:58:27 وقت اشاعت: 22/03/2008 - 14:50:09 وقت اشاعت: 19/03/2008 - 18:03:32 وقت اشاعت: 19/03/2008 - 12:43:08

مہیش بھٹ آج کل اپنا وزن کم کرنے میں مصروف

ممبئی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین27 مارچ 2008 ) ڈاکٹرز کی جانب سے وزن کم کرنے کیلئے کہے جانے کے بعد مہیش بھٹ کے بیٹے راہل نے انہیں ڈائیٹ پر رکھا ہوا ہے ۔ راہل جو ایک پروفیشنل فزیکل فٹنس انسٹریکٹر ہیں کی جانب سے طے کی گئی ڈائیٹ او رایکسر سائز کی بدولت مہیش کا وزن تیزی سے کم ہو اہے اور وہ پہلے کے مقابلہ میں کافی فٹ محسوس کر رہے ہیں ۔
27/03/2008 - 14:37:47 :وقت اشاعت