جلد پولیو سے پاک فاٹا کی خوشخبری دیں گے،پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی

ہفتہ 12 مارچ 2016 12:11

باڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مارچ۔2016ء ) خیبر ایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ خالد محمود نے کہا ہے کہ پولیو کے حوالے سے پوری دنیا کی نظریں فاٹا پر ہیں۔بہت جلد دنیا کوپولیو سے پاک فاٹا کی خوش خبری سنادیں گے۔

(جاری ہے)

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں انسداد پولیو کے 7روزہ مہم کے افتتاح کے بعد پولیٹیکل ایجنٹ خالد محمود کا کہنا تھا کہ گزشتہ چندسالوں کے دوران قبائلی علاقہ جات پولیومرض کے حوالے سے انتہائی مایوس کن رہی۔

تاہم رواں سال فاٹا اورخصوصا ًخیبر یجنسی میں پولیو کا کیس نہ آنا خوش آئند امر ہے۔ انہوں کے کہا کہ پولیو مرض کے حوالے سے پوری دنیا کی نظریں خیبر ایجنسی پر ہے۔سیکورٹی فورسز، پولیٹیکل انتظامیہ اور عمائدین مل کر پولیو کے روک تھام میں کامیاب ہوگئے۔ پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی نے کہا کہ بہت جلد دنیا کو پولیو سے پاک فاٹا کی خوش خبری دیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط