بند کریں
صحت صحت کی خبریں گوشت کے مقابلہ میں کلیجی غذائیت سے بھر پور ہے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2016 - 15:23:07 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 14:23:13 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 13:51:45 وقت اشاعت: 14/03/2016 - 12:33:48 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 20:54:46 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 11:47:27 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 11:47:27 وقت اشاعت: 13/03/2016 - 11:45:29 وقت اشاعت: 12/03/2016 - 20:34:35 وقت اشاعت: 12/03/2016 - 18:16:55 وقت اشاعت: 12/03/2016 - 18:16:55

گوشت کے مقابلہ میں کلیجی غذائیت سے بھر پور ہے

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء) گوشت کے مقابلہ میں کلیجی غذائیت سے بھر پور ہے اس میں کوئی نامیاتی زہر نہیں ہوتا بلکہ کلیجی انسانی جسم سے زہر کو خارج کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کلیجی میں موجود اہم غذائی اجزاء وٹامن اے، ڈی، ای، کے اور بی 21، فولک ایسڈ اور منزلز کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو جسم سے زہریلے مادوں کے اخراج میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھی چیز کو اعتدال کے ساتھ استعمال کیا جائے تو وہ نقصان نہیں پہنچاتی۔

انہوں نے کہا کہ کلیجی آئرن کی کمی کو پورا کرنے، دماغی صحت اور اعصابی نظام کی کئی خرابیوں کو بھی دورکرتی ہے۔ ماہرین صحت نے کہا ہے کہ جن جانورں کی خوراک میں چارہ شامل ہو وہ صحت کیلئے زیادہ مفید ہے۔

13/03/2016 - 11:47:27 :وقت اشاعت