بند کریں
صحت صحت کی خبریںمذہبی امور اور صحت سمیت کئی وزارتیں تاحال وزراء سے محروم، دوسرے میں مرحلے میں حلف کا امکان

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/04/2008 - 18:08:47 وقت اشاعت: 03/04/2008 - 11:29:57 وقت اشاعت: 02/04/2008 - 17:05:24 وقت اشاعت: 02/04/2008 - 12:47:19 وقت اشاعت: 02/04/2008 - 11:50:28 وقت اشاعت: 31/03/2008 - 17:53:02 وقت اشاعت: 30/03/2008 - 14:10:10 وقت اشاعت: 29/03/2008 - 17:57:47 وقت اشاعت: 27/03/2008 - 22:49:35 وقت اشاعت: 27/03/2008 - 17:32:01 وقت اشاعت: 27/03/2008 - 16:06:37

مذہبی امور اور صحت سمیت کئی وزارتیں تاحال وزراء سے محروم، دوسرے میں مرحلے میں حلف کا امکان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2008ء)چوبیس رکنی وفاقی کابینہ کی حلف بر داری اور قلمدانوں کی تقسیم کے بعد مذہبی امور اور صحت سمیت کئی وزارتیں تاحال خالی ہیں اور جب تک ان کے وزیر مقرر نہیں ہوتے ان وزارتوں کا چارج وزیراعظم کے پاس ہوگا ۔جن وزارتوں کے قلمدان کسی کو نہیں سونپے گئے ہیں ان میں ترقی و خواتین، صنعت و پیداوار، بین الصوبائی رابطہ، سیاحت اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کی وزارتیں شامل ہیں ۔ توقع ہے ان وزارتوں کیلئے وزیر دوسرے مرحلے میں حلف اٹھائیں گے واضح رہے کہ گزشتہ حکومت میں جہانگیر ترین کو صنعت و پیداوار کے ساتھ ساتھ خصوصی اقدامات کا بھی وزیر مقرر کیا گیا تھا جبکہ ایک وزیر سیاسی امور کے نام سے بھی کابینہ میں شامل تھا ۔
31/03/2008 - 17:53:02 :وقت اشاعت