جڑواں شہروں کی واٹر سپلائی سیوریج لائن بوسیدہ،گندے پانی سے شہری بیماریوں کا شکار ہونے لگے،انتظامیہ صاف پانی کی فراہمی میں مکمل ناکام

پیر 21 مارچ 2016 13:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 مارچ۔2016ء) جڑواں شہروں میں زیر زمین واٹر سپلائی کی بوسیدہ و متاثر سیوریج لائنوں سے جڑواں واٹر سپلائی لائنوں ،فلٹریشن پلانٹس سے سپلائی ہونے ہونے والا پانی پینے سے شہری بیماریوں کا شکار ہو ہونے لگے ،انتظامیہ صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے میں ناکام ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلاام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سینکڑوں کی تعداد میں واٹر فلٹریشن پلانٹس کام کر رہے ہیں لیکن واٹر فلٹریش پلانٹس سے 10فیصد شہریوں کو بھی صاف پانی فراہم نہیں کیا جا رہا ، شہری بوسیدہ اور سیوریج لائنوں سے جڑواں واٹر سپلائی سے حاصل ہونے والا پانی پی کر مختلف بیماریوں میں مبتلاء ہونے لگے ہیں ،جڑواں واٹرسپلائی لائنوں اور ایس و پیز کے مطابق کام نہ کرنے والے 200سے زائد واٹر فلٹریشن پلانٹس سے حاصل ہونے والا پانی شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا ہے شہر ی تسلسل کے ساتھ بیماریوں میں مبتلاء ہو رہے ہیں ، شہریوں کو فلٹریشن پلانٹس سے پانی کی سپلائی محض اس نفسیاتی اطمینان کے طور پر دی جارہی ہے ، کہ فلٹر شدہ پانی پی رہے ہیں جبکہ عملی طور پر فلٹریشن پلانٹس سے ملنے والا پانی حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق نہیں ہوتا ،ماہرین نے شہریوں کو صاف پانی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ تر بیماریاں گندے پانی سے پھیلتی ہے شہری پانی کو گھر میں ابال کر پینے کو معمول بنا لیں ۔

(جاری ہے)

روالپنڈی میں اس وقت واسا کی زیر نگرانی 50کے قریب واٹر فلٹریشن پلانٹس کام کر رہے ہیں جبکہ دیگر اداروں کی جانب سے بھی فلٹریشن پلانٹس لگائے گئے ہیں ،اگرچہ واسا کیجانب سے ٹیک اور کیے گئے پلانٹس سے دیگی لوہا نکال کر معیاری آلات لگا دیئے گئے ہیں ،تاہم شہر میں اس ایس ا و پیز پر 15سے 20فیصد تک عملدرآمد ہوتا ہے ، اور کنٹونمنٹ ایریا کے فلٹریشن پلانٹس بھی ایس او پیز کی پاسداری نہیں کی جاتی ہے ۔جبکہ سی ڈی اے کے زیر انتظام اسلام آباد میں قائم واٹر فلٹریشن پلانٹس بھی تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں اور بیشتر پلانٹس ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی