حفا ظتی اقدا ما ت کے ذریعے ہیٹ اسٹرو ک سے ہو نے والی اموا ت سے بچا یا جا سکتا ہے،جا م مہتا ب حسین ڈہر

پیر 28 مارچ 2016 16:17

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ متوقع شدید گر می کی لہر سے ہونیوالی اموا ت سے بچنے کے لیئے تما م سر کا ر ی و نجی ادا رو ں بشمو ل ہسپتا لو ں ،محکمہ صحت ،ریو نیو ،سیسی کے ایم سی ،واٹر بورڈ ،مقا می انتظا میہ کے اشترا ک اور محکمہ مو سمیا ت کو یکجا ہو کر کو شش کر نا ہو گی ۔

اندیشہ ہے کہ شدید گر می کی لہر مئی اور جو ن میں کرا چی کا ر خ کر سکتی ہے اور صور تحا ل سے نمٹنے کے لئے کم از کم تین کنٹرول روم قا ئم کئے جا ئیں گے اور تما م متعلقہ ادار ے صو ر تحا ل سے عہدہ برا ں ہو نے کے لئے اپنا جا مع منصو بہ ایک ہفتے کے اندر پیش کریں ۔یہ با ت آج انہو ں نے ہیٹ اسٹرو ک کے حوالے سے سندھ اسمبلی کمیٹی رو م میں ہو نے والے ایک اجلا س کی صدا رت کر تے ہو ئے کہی ۔

(جاری ہے)

اجلا س میں سیکریٹری صحت ڈاکٹر سعید احمد منگنیجو ،کرا چی کے تما م اضلا ع کے ڈپٹی کمشنر ز،سر کا ر ی ہسپتا لو ں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران ،ڈا ئریکٹر صحت ،ڈائریکٹر جنر ل کا لجز اور دیگر محکمو ں کے متعلقہ افسرا ن نے شر کت کی ۔انہو ں نے کہا کہ اگر زیا دہ تو جہ حفا ظتی اقدا ما ت کی جا نب کی جا ئے تو ہیٹ اسٹرو ک کی اموا ت سے بچنا بے حد آسا ن ہے اور اس سلسلے میں تما م طبی عملے کو ہیٹ اسٹرو ک کے متا ثرہ مر یضو ں کو طبی امدا د دینے کے لئے مختصر دورا نیے کے کو ر س کر وائے جائیں ۔

انہو ں نے کہا کہ بڑ ے پیما نے پر آگہی مہم شرو ع کی جا ئے اور پر نٹ اور الیکٹرو نک میڈیا میں ہیٹ اسٹرو ک سے بچا ؤ کے لئے قا ئم کئے جا نے والے مرا کز کی فہرست بھی شا ئع کی جا ئے ۔انہو ں نے کہا کہ ایسے مرا کز پر پا نی ،ایمبولینس سر وس اور بنیا د ی ادویا ت اور تر بیت یا فتہ عملہ فرا ہم کیا جا ئے تا کہ گر می سے متا ثرہ افرا د کو تر بیتی مرا کز پر طبی امداد دی جا ئے اور زندگی کو بچا یا جا ئے ۔

انہو ں نے یہ بھی تجویز دی کہ مو با ئل سر وس فرا ہم کر نے والی کمپنیو ں کے ذر یعے بڑ ے پیما نے پر گر می سے بچنے سے متعلق ہدا یا ت اور ایڈوائزر ی پیغا ما ت کے ذریعے بھی دی جا ئے ۔صوبا ئی وزیر صحت نے سر کا ر ی ہسپتا لو ں کے سر برا ہو ں کو ہدا یت کی کہ وہ اپنے ہسپتا لو ں میں گنجا ئش میں اضا فہ کریں اور پی ڈی ایم اے ، محکمہ صحت ،مقا می انتظا میہ ،اسکا ؤ ٹس اور گر لز گا ئیڈ ،محکمہ مو سمیا ت ،ٹریفک پو لیس اور نجی ایمبو لینس سر وس کے ادا رو ں پر مشتمل ایک ٹا سک فو ر س تشکیل دیں ۔جا م ہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ حفا طتی اقدا ما ت پر عمل درآمد کر کے انسا نی جا نو ں کو بچا یا جا سکتا ہے اور اگر ہم سب مل کر ایما ندا ر ی سے اپنے فرا ئض انجا م دیں تو مشکل صو ر تحا ل سے نمٹنا آسا ن ہو جا ئیگا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی