انگولا میں 120چینی باشندوں کو زرد بخار کے ٹیکے لگائے گئے

منگل 29 مارچ 2016 15:29

لوانڈہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مارچ۔2016ء/شنہوا)چین کی ایک10رکنی میڈیکل ٹیم نے 120چینی باشندوں کو جو انگولا میں کام کر رہے تھے۔زرد بخار کے ٹیکے لگائے،چینی میڈیکل ٹیم کی یہ کارروائی دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کے سلسلے کی کڑی ہے۔چینی میڈیکل ٹیم نے 200سے زائد باشندوں کا طبی معائنہ کیا جن کی عمریں 14سال سے کم تھی، یہ لوگ جنوبی لوانڈہ میں چین کی ریلوے کنسٹرکشن کمپنی میں کام کررہے ہیں۔

ایک چینی خاتون میں بھی ابزرد بخار کا پتہ چلہے۔

(جاری ہے)

اس سے پہلے 8چینی باشندے جو افریقی ملکوں میں کام کر رہے تھے،زرد بخار کے باعث ہلاک ہوگئے تھے۔توقع ہے کہ چینی میڈیکل ٹیم انگولا میں کام کرنے والے چینی کمپنی کے ملازمین کو ناصرف زرد بخار کی ادویات دے گی بلکہ وہ زرد بخار پر قابو پانے کیلئے انہیں مناسب تعلیم اور تربیت بھی دے گی۔یاد رہے کہ انگولا کے دارلحکومت لوانڈہ میں189انگولا کے باشندے زرد بخار کے باعث ہلاک ہوگئے تھے۔یہ بخار ایک قسم کے مچھروں کے کاٹنے سے ہوجاتاہے،انگولا کی حکومت نے ایک ویکسین کی 5.7ملین خوراکیں فراہم کی ہیں اور لوانڈہ کی 75فیصد سے زائد آبادی کو زرد بخار کے ٹیکے لگائے ہیں جبکہ دیگر صوبوں میں بھی ٹیکے لگانے کی مہم جاری ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط