رحیم یارخان اورگردونواح میں 48 گھنٹوں کے دوران گیسٹرو سے متاثرہ مریضوں کی تعداد100 سے تجاوز کرگئی

بدھ 30 مارچ 2016 14:11

رحیم یار خان۔ 30 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مارچ۔2016ء)رحیم یارخان اور اس کے نواحی علاقوں میں گیسٹرو کے مرض سے متاثرہ 13کمسن بچوں سمیت مزید23 متاثرہ افراد ہسپتال منتقل ،48 گھنٹوں کے دوران متاثرہ مریضوں کی تعداد100 سے تجاوز کرگئی ۔نجی و سرکاری ہسپتال ذرائع کے مطابق گیسٹرو سے متاثرہ13کمسن بچوں سمیت مزید28 افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ان متاثرہ افراد میں نورے والی کا 7سالہ نبی خان، میڈیکل کالونی کا8سالہ ارسلان، موضع صادق پور کی 8سالہ عائشہ، رکن پور کا2سالہ ارسلان، نورے والی کا8سالہ فیضان، محلہ سادات کی2سالہ فیضہ، نورے والی کا6سالہ معراج، چک101پی کا12سالہ ارباب علی، چک عباس کی8سالہ اقصیٰ، چک101 پی کا7سالہ الیاس، بستی کاچھا کی 2سالہ عائشہ ، پٹھانستان کا6سالہ سمیع اللہ، عباسیہ ٹاؤن کا 10سالہ زوہیب، حسین آباد کا مزمل، گلشن ناصر کا عدنان، گرلز کالج روڈ کی نتاشہ، ابوظہبی پیلس کی زبیدہ، چک 78 پی کی شبو، نیازی کالونی کا نوید، صادق آباد کا20سالہ عمیر احمد، چک 105پی کی مقصوداں بی بی، محلہ کانجواں کی نجمہ بی بی، بستی رحیم دی واہی کی شازیہ، چک110پی کا الطاف، چک139پی عبدالستار، بابا غریب شاہ کی ایمان فاروق، جناح پارک کا محمد بشیراورچک 102پی کا الطاف شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

گیسٹرو سے متاثرہ ان افرادکو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط