ایک منٹ کی ورزش بھی فٹ رکھنے کیلئے کافی ہے ‘ طبی تحقیق

ہفتہ 30 اپریل 2016 12:02

اوٹاوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) کینیڈا میں ہونے والی طبی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ محض 60 سیکنڈ کی سخت ورزش بھی جسمانی وزن میں کمی اور فٹنس لیول بڑھانے کے لیے کافی اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔میک ماسٹر یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق روزانہ ایک منٹ کی سخت ورزش سے بھی اتنے ہی طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں جو زیادہ دورانیے تک کرنے کے نتیجے میں حاصل ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

محققین کے مطابق یہ ورزش کے حوالے سے ایک موثر حکمت عملی ہے، مختصر مگر سخت ورزش انتہائی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔محققین نے اس حوالے سے رضاکاروں پر تجربات کیے اور انہیں مختلف ورزشیں کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ان کی جسمانی فٹنس اور انسولین کی حساسیت جیسے طبی اشاریوں کو جانچا۔نتائج سے معلوم ہوا کہ جن لوگوں نے ایک منٹ تک ورزش کی ان کی صحت میں کچھ عرصے بعد اتنی ہی بہتری آئی جتنی عام طور پر زیادہ دیر تک ورک آؤٹ کرنے والوں میں آتی ہے۔محققین کے مطابق بیشتر افراد وقت نہ ہونے کو جسمانی ورزش سے دوری کا جواز بناتے ہیں مگر ہماری تحقیق کے نتائج سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ کم وقت میں بھی صحت اور فٹنس فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی