بند کریں
صحت صحت کی خبریںابخاریہ نے جارجیا کے دو بغیر پائلٹ طیارے مار گرائے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 07/05/2008 - 16:03:14 وقت اشاعت: 07/05/2008 - 15:15:55 وقت اشاعت: 07/05/2008 - 11:47:04 وقت اشاعت: 06/05/2008 - 19:00:09 وقت اشاعت: 06/05/2008 - 12:16:25 وقت اشاعت: 05/05/2008 - 20:38:22 وقت اشاعت: 05/05/2008 - 20:35:07 وقت اشاعت: 04/05/2008 - 20:16:35 وقت اشاعت: 04/05/2008 - 13:26:54 وقت اشاعت: 04/05/2008 - 12:20:57 وقت اشاعت: 03/05/2008 - 20:13:59

ابخاریہ نے جارجیا کے دو بغیر پائلٹ طیارے مار گرائے

تلبیسی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین05مئی2008 ) ابخاریہ اور جارجیا کے درمیان تنازع شدید ہو گیا۔ ابخاریہ نے جارجیا کے دو بغیر پائلٹ طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے ۔جارجیا کی علیحدگی پسند ابخاریہ کے ایک اعلیٰ افسر نے اعلان کیا تھا کہ جارجیا کاایک پائلٹ طیارہ مار گرایا گیا۔ اس کے بعد روسی خبر رساں ادارے انٹر فیکس نے جارجیا کا ایک اور بغیر پائلٹ طیارہ مار گرانے کی اطلاع دی ۔جارجیا کے نائب وزیر دفاع باتو کوٹیلیا نے اپنے دو طیاروں کی تباہی کی تردید کرتے ہوئے اس خبر کو گمراہ کن قرار دیا ہے۔
05/05/2008 - 20:38:22 :وقت اشاعت