بند کریں
صحت صحت کی خبریںفیصل آباد میں تین روزہ انسدادِ پولیو مہم پیرسے شروع ہو گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 13:19:36 وقت اشاعت: 24/05/2016 - 11:53:28 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 21:51:48 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 21:51:48 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 15:27:39 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 14:52:57 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 14:40:50 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 14:31:21 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 13:21:33 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 12:54:51 وقت اشاعت: 21/05/2016 - 16:47:24

فیصل آباد میں تین روزہ انسدادِ پولیو مہم پیرسے شروع ہو گئی

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 مئی۔2016ء) فیصل آباد میں تین روزہ انسدادِ پولیو مہم پیرسے شروع ہو گئی ہے ‘ ضلع بھر کے 13 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے جس کیلئے 3 ہزار سے زائد پولیو ٹیموں کی ڈیوٹیاں بھی لگا دی گئی ہیں۔فیصل آباد میں تین روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے جو 23 مئی سے 25 مئی تک جاری رہے گی۔ ضلع بھر کے تیرہ لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے جس کیلئے تین ہزار سے زائد پولیو ٹیموں کی ڈیوٹیاں بھی لگا دی گئی ہیں۔

دو ہزار چار سو پینسٹھ موبائل ٹیمیں گھر گھر جا کر قطرے پلائیں گی ‘ 165ٹرانزٹ ٹیمیں لاری اڈے اور اسٹیشینز پر جبکہ چار سو کے قریب مختلف ہاسپٹلز اور ڈسپنسریوں میں اپنی خدمات سرانجام دیں گی۔محکمہ صحت کی جانب سے پولیو ورکرز کی سیکورٹی کے بھی مناسب انتطامات کئے گئے ہیں۔ ایریا انچارج کے ساتھ پولیس اہلکار بھی ڈیوٹی پر ہوں گے

23/05/2016 - 14:52:57 :وقت اشاعت