ہومیو پیتھک طریقہ علاج سو فیصد نتائج کا حامل ، انتہائی سستا، سائنیٹفک اور مضر اثرات سے پاک ہے‘ مقررین

منگل 24 مئی 2016 13:19

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء) ہومیو پیتھک طریقہ علاج سو فیصد نتائج کا حامل ، انتہائی سستا، سائنیٹفک اور مضر اثرات سے پاک ہے، اس کے تحت سر سے لیکر پاؤں تک تمام بیماریوں کا علاج کامیابی سے کیا جا سکتا ہے، ملک کے مسئلہ صحت کے فوری اور مستقل حل کیلئے ہومیوپیتھک طریقہ علاج کی ترویج و ترقی اور فروغ کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔

ان خیالات کا اظہار پاکستان اورینٹل سوسائٹی آف ہومیوپیتھس کے زیر انتظام گزشتہ روز رسٹاکس کے سائنسی مطالعہ کے موضوع پر ہمدرد سنٹر لٹن روڈ لاہور میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد احمد بھٹی، ڈاکٹر محمد محسن ، ڈاکٹر ظفر اقبال چوہدری، ڈاکٹر ساجد قیوم، ڈاکٹر اقبال سرور، ڈاکٹر تصدق حسین، ڈاکٹر محمد ارشد میو، ڈاکٹر محمد رمضان ہاشمی، ڈاکٹرمحمد افضل میو اور ڈاکٹر سعدیہ رفیق نے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہومیو پیتھک طریقہ علاج کو سائنٹیفک بنیادوں پر سمجھنا ہو گا۔ ڈاکٹر محمد احمد بھٹی نے ہومیو میڈیسن رسٹاکس کے جوڑوں ، ہڈیوں اور پٹھوں کے اثرات اور اسکے شفائی معجزات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہاکہ اگر کلاسیکل ہومیو پیتھی کو تھورا سا سائنسی ٹچ دیدیا جائے تو یہ طریقہ علاج پوری دنیا میں مقبول ترین طریقہ علاج ثابت ہو سکتا ہے۔ اس سیمینار کو ڈاکٹر محمد طارق چوہدری اور ڈاکٹر خرم عظیم ڈائریکٹرز فاران فارما کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں ملک بھر سے مایہ ناز ہومیو ڈاکٹرز کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی