بند کریں
صحت صحت کی خبریں نوابشاہ میں آلودہ پانی سے گیسٹر و کا مرض پھیلنے لگا ‘ دو روز میں تین بچے جاں بحق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2016 - 15:16:07 وقت اشاعت: 13/06/2016 - 15:04:46 وقت اشاعت: 13/06/2016 - 14:48:59 وقت اشاعت: 13/06/2016 - 14:27:18 وقت اشاعت: 13/06/2016 - 11:44:37 وقت اشاعت: 11/06/2016 - 16:40:29 وقت اشاعت: 11/06/2016 - 16:04:56 وقت اشاعت: 10/06/2016 - 22:41:11 وقت اشاعت: 10/06/2016 - 16:54:30 وقت اشاعت: 10/06/2016 - 16:46:10 وقت اشاعت: 10/06/2016 - 16:30:52

نوابشاہ میں آلودہ پانی سے گیسٹر و کا مرض پھیلنے لگا ‘ دو روز میں تین بچے جاں بحق

نوابشاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 جون ۔2016ء) نوابشاہ میں آلودہ پانی سے گیسٹر و کا مرض پھیلنے لگا جس کے باعث 2دن کے دوران 3بچے جاں بحق ہو گئے ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بہادر کھیڑو کے مطابق نوابشاہ میں آلودہ پانی سے گیسٹر و کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا ‘ اب تک تین بچے دم توڑ چکے ہیں ‘ 30سے زائد افراد کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ۔انہوں نے کہاکہ گاؤں لائق راہو میں گیسٹرو سے 3بچے جاں بحق ہوئے ہیں جن میں 3سالہ عاقب ، 6سالہ فوزیہ اور 2ماہ کا مصور شامل ہیں ۔

11/06/2016 - 16:40:29 :وقت اشاعت