ٹریفک کا دھواں چہرے پرجھائیاں اورعمررسیدگی کے آثار پیدا کرتا ہے‘ ماہرین

جمعرات 16 جون 2016 14:22

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جون ۔2016ء)ٹریفک کا دھواں آپ کے چہرے کا سب سے بڑا دشمن ہے کیونکہ زہریلے مرکبات نہ صرف آپ کے چہرے کو داغدار کررہے ہیں بلکہ جھریوں کے ذریعے اسے بوڑھا بھی بنارہے ہیں۔ماہرین جلد کے مطابق ٹریفک کے دھویں میں موجود ذرات جلد کی گہرائی تک اثر کرتے ہیں جس کے بعد جلد کا فطری نظام کمزور ہوجاتا ہے اور بیکٹیریا اور دیگر آلودگیاں جلد کی گہرائی تک پہنچنے لگتی ہیں۔

(جاری ہے)

ڈاکٹروں کے مطابق ٹریفک کی آلودگی جلد کے خلیات (سیلز)کو نقصان پہنچا کر کولاجن کی توڑ پھوڑ کرتی ہیں جس سے نتیجتا جھریاں اور جھایاں نمودار ہونے لگتی ہیں۔ ماہرین کا اصرار ہے کہ مصروف شہروں کے رہائشی کئی سال تک اپنے چہرے پر آلودگی کا میک اپ پہنے رہتے ہیں اور پرہجوم ٹریفک میں رہنے والے افراد کے چہروں پر عمررسیدگی سمیت دیگر ڈرامائی اثرات مرتب ہوتے ہیں جن میں داغ دھبے اور جھریاں قابلِ ذکر ہیں۔ماہرین کے مطابق اگر فضائی آلودگی میں 10 مائیکروگرام نائٹرس آکسائیڈ فی مربع میٹر 10 ug/m3 جمع ہوجائے تو لوگوں کے چہرے پر جھائیاں بننے کی شرح 25 فیصد بڑھ جاتی ہے اس لیے ماہرین نے کار میں سفر کرنے والے افراد کو گاڑی کے شیشے بند کرنے اور ٹریفک کے دھویں سے بچنے پر زور دیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی