بند کریں
صحت صحت کی خبریںچترال میں گرم چشمہ کے مقام پر بم دھماکے سے 4بچے جاں بحق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/06/2008 - 20:12:48 وقت اشاعت: 10/06/2008 - 12:54:45 وقت اشاعت: 09/06/2008 - 18:08:58 وقت اشاعت: 09/06/2008 - 16:01:13 وقت اشاعت: 09/06/2008 - 13:02:54 وقت اشاعت: 09/06/2008 - 12:11:51 وقت اشاعت: 06/06/2008 - 20:13:22 وقت اشاعت: 06/06/2008 - 18:16:56 وقت اشاعت: 06/06/2008 - 11:53:31 وقت اشاعت: 05/06/2008 - 15:19:43 وقت اشاعت: 05/06/2008 - 12:45:37

چترال میں گرم چشمہ کے مقام پر بم دھماکے سے 4بچے جاں بحق

چترال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جون۔2008ء)چترال میں گرم چشمہ کے مقام پر بم دھماکے سے چار بچے جان بحق ہو گئے ۔دھماکہ اس وقت ہو ا جب محمد طاہر نامی شخص کے گھرکے سامنے بچے کھیل رہے تھے ۔جاں بحق ہو نے والے بچوں میں دس سالہ مرزا طالی، تیرہ سالہ محمد امیر،گیارہ سالہ آصف نایاب اور بارہ سالہ اسد علی شامل ہیں۔دھماکے کے بعدپولیس موقع پر پہنچ گئی اورواقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے ۔
09/06/2008 - 12:11:51 :وقت اشاعت