بند کریں
صحت صحت کی خبریںمشال ویلفیئر کے زیر اہتمام مردان میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 15:20:32 وقت اشاعت: 26/07/2016 - 15:00:29 وقت اشاعت: 26/07/2016 - 14:54:40 وقت اشاعت: 26/07/2016 - 14:05:43 وقت اشاعت: 26/07/2016 - 13:48:42 وقت اشاعت: 26/07/2016 - 13:47:36 وقت اشاعت: 26/07/2016 - 13:46:32 وقت اشاعت: 26/07/2016 - 12:40:35 وقت اشاعت: 26/07/2016 - 11:08:03 وقت اشاعت: 25/07/2016 - 22:21:40 وقت اشاعت: 25/07/2016 - 12:21:38

مشال ویلفیئر کے زیر اہتمام مردان میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ

پشاور ۔26جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 جولائی۔2016ء)ویلفیئر مردان کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔ مردان کے علاقے گڑھی دولت زئی میں لگائے جانیو الے اس کیمپ میں تین سپیشلسٹ ڈاکٹروں نے بڑی تعدادمیں مریضوں کا معائنہ کیااور ان کو فری ادویات بھی دیں عمائدین علاقہ نے فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر مشال ویلفیئر کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔
26/07/2016 - 13:47:36 :وقت اشاعت