ڈینگی بارے احتیاطی تدابیر اختیارنہ کرنیوالوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں،ڈی سی اوقصور

پیر 1 اگست 2016 12:03

قصور۔یکم اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم اگست ۔2016ء ) ڈی سی اوقصور عمارہ خان نے کہا ہے کہ ضلع کو ڈینگی سے بچاؤکیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں‘ اسسٹنٹ کمشنر زڈینگی سرویلنس سرگرمیوں کی نگرانی کرینگے‘ ہیلتھ انسپکٹرز یونین کونسل کی سطح پر ان ڈور اور آؤٹ ڈور ٹیموں کی کارکردگی بارے روزانہ کی بنیادپررپورٹ دینے کے پابندہونگے۔

ان خیالات کا اظہار ڈی سی اوقصور عمارہ خان نے ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں تمام محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر جیوٹیکنگ کے بارے میں بتایا گیا کہ تحصیل کوٹرادھاکشن اور چونیاں کی ہارٹ سپارٹ کی جیوٹیکنگ مکمل ہوچکی ہے جبکہ قصور اورپتوکی کی جلدمکمل کرلی جائیگی۔

(جاری ہے)

انہوں نے بعض محکموں کی طرف سے ڈینگی رپورٹ موصول نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکم دیاکہ متعلقہ افسران کو شوکازنوٹس جاری کئے جائیں۔

انہوں نے ای ڈی اوہیلتھ کو ہدایت کی کہ وہ آئندہ اجلاس میں تمام محکموں کی حاضری کویقینی بنائیں جبکہ ڈی او سوشل ویلفیئرکوحکم دیا کہ وہ تمام این جی اوز کو ڈینگی آگاہی سرگرمیوں کیلئے فعال کریں۔اجلاس میں بتایاگیاکہ گزشتہ ہفتے محکمہ ریونیونے 10شوکازنوٹس اور 20ایف آئی آرزدرج کروائی ہیں اور 5دکانیں سیل کی ہیں اسی طرح ٹی ایم اوقصورنے 25نوٹسزاور5 ایف آئی آرزدرج کروائی ہیں جس پرانہوں نے دیگرمحکموں کے افسران کوہدایت کی کہ وہ بھی ڈینگی کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیارنہ کرنیوالوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط