بند کریں
صحت صحت کی خبریںکرمنڈنگ داس ضلع گانچھے میں پاک آرمی کے 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا آغاز

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/08/2016 - 16:14:12 وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:52:49 وقت اشاعت: 25/08/2016 - 14:04:41 وقت اشاعت: 24/08/2016 - 17:05:23 وقت اشاعت: 24/08/2016 - 16:27:41 وقت اشاعت: 24/08/2016 - 16:11:18 وقت اشاعت: 24/08/2016 - 14:33:22 وقت اشاعت: 24/08/2016 - 13:51:02 وقت اشاعت: 24/08/2016 - 12:04:21 وقت اشاعت: 24/08/2016 - 12:04:21 وقت اشاعت: 23/08/2016 - 14:33:29

کرمنڈنگ داس ضلع گانچھے میں پاک آرمی کے 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا آغاز

گلگت ۔ 24 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 اگست۔2016ء) پاک آرمی کی 114 میڈیکل بٹالین کے زیر اہتمام کرمنڈنگ داس ضلع گانچھے میں 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا آغاز ہو گیا جو 26اگست تک جاری رہے گا۔فری میڈیکل کے دوران پاک آرمی کے طبی ماہرین مختلف امراض کا مفت علاج کریں گے۔
24/08/2016 - 16:11:18 :وقت اشاعت