بند کریں
صحت صحت کی خبریںچینی سرجن کی نگرانی میں شیخ زید ہسپتال میں کامیاب لیور ٹرانسپلانٹ مکمل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 14:49:13 وقت اشاعت: 27/08/2016 - 16:16:16 وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:39:26 وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:16:02 وقت اشاعت: 26/08/2016 - 17:00:41 وقت اشاعت: 26/08/2016 - 16:59:27 وقت اشاعت: 26/08/2016 - 16:16:35 وقت اشاعت: 26/08/2016 - 14:26:44 وقت اشاعت: 26/08/2016 - 14:24:32 وقت اشاعت: 26/08/2016 - 14:18:01 وقت اشاعت: 26/08/2016 - 13:22:42

چینی سرجن کی نگرانی میں شیخ زید ہسپتال میں کامیاب لیور ٹرانسپلانٹ مکمل

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 اگست ۔2016ء )چینی سرجن کی نگرانی میں شیخ زید ہسپتال میں کامیاب لیور ٹرانسپلانٹ مکمل کر لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ کینٹ کے رہائشی 60سالہ ریاض حسین کو 22سالہ بیٹے رمیز نے جگر کا عطیہ دیا ۔ شیخ زید ہسپتال میں لیور ٹرانسپلانٹ سرجن ڈاکٹر عامر لطیف کی قیادت میں جگر کی پیوند کاری کی گئی ۔ چینی لیور ٹرانسپلانٹ سرجن زوژی ین نے لیور ٹرانسپلانٹ کی نگرانی کی ۔ ڈاکٹر عامر لطیف کا کہنا ہے کہ فرینڈ شپ ہسپتال بیجنگ ک ساتھ لیور ٹرانسپلانٹ میں تعاون کا معاہدہ ہوا ہے ۔ چینی ٹیم لیور ٹرانسپلانٹ کو بہتر بنانے کے لئے سفارشات دے گی جس کی روشنی میں لیور ٹرانسپلانٹ سنٹر کو اپ گریڈ کیا جائیگا ۔
26/08/2016 - 16:59:27 :وقت اشاعت