ماہرین نے صحت مندانہ طرز زندگی کو دمہ کے مریضوں کے لئے مفید قرار دے دیا

جمعرات 1 ستمبر 2016 16:52

لاس اینجلس۔یکم ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم ستمبر۔2016ء) امریکی ماہرین نے صحت مندانہ طرز زندگی کو دمہ کے مریضوں کے لئے مفید قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

امریکی یونیورسٹی وہیل کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق صحت مندانہ طرز زندگی جیسے متوازن غذا،ورزش اور پرسکون نیند دمہ کی علامات کو کم کرنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق دمہ کے مریضوں کو ڈیری مصنوعات مونگ پھلی اور دیگر ایسی غذاوں سے اجتناب کرنا چاہئیے جو الرجی کا باعث بنتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے افراد کو نمک کا بھی استعمال کم کرنا چاہیئے تاکہ صحت مند اور فعال زندگی کا حصول ممکن ہو سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی