بند کریں
صحت صحت کی خبریںمصر میں 4منزلہ عمارت گرنے سے 7افراد ہلاک‘ 9 زخمی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/10/2006 - 16:55:50 وقت اشاعت: 02/10/2006 - 15:40:28 وقت اشاعت: 02/10/2006 - 13:38:30 وقت اشاعت: 02/10/2006 - 13:11:32 وقت اشاعت: 01/10/2006 - 15:22:23 وقت اشاعت: 01/10/2006 - 14:59:27 وقت اشاعت: 30/09/2006 - 16:36:17 وقت اشاعت: 30/09/2006 - 00:03:48 وقت اشاعت: 29/09/2006 - 16:57:33 وقت اشاعت: 29/09/2006 - 14:26:32 وقت اشاعت: 29/09/2006 - 14:10:51

مصر میں 4منزلہ عمارت گرنے سے 7افراد ہلاک‘ 9 زخمی

قاہرہ (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین 01 اکتوبر2006) مصر میں عمارت گرنے سے سات افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سے تین کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ایک عرب ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز دریائے نیل کے علاقے میں ایک چار منزلہ عمارت گرنے سے سات افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں سے چھ کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے حادثے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں تین کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
01/10/2006 - 14:59:27 :وقت اشاعت