بند کریں
صحت صحت کی خبریںکوئٹہ میں ایک اور شخص کانگو وائرس کے شبے میں ہسپتال منتقل ،مجموعی تعداد 103ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/09/2016 - 14:40:11 وقت اشاعت: 10/09/2016 - 14:25:17 وقت اشاعت: 10/09/2016 - 14:24:27 وقت اشاعت: 10/09/2016 - 14:07:04 وقت اشاعت: 10/09/2016 - 11:29:13 وقت اشاعت: 10/09/2016 - 11:29:12 وقت اشاعت: 09/09/2016 - 19:10:22 وقت اشاعت: 09/09/2016 - 17:29:58 وقت اشاعت: 09/09/2016 - 13:24:19 وقت اشاعت: 08/09/2016 - 14:25:36 وقت اشاعت: 08/09/2016 - 14:00:26

کوئٹہ میں ایک اور شخص کانگو وائرس کے شبے میں ہسپتال منتقل ،مجموعی تعداد 103ہوگئی

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 ستمبر۔2016ء) کوئٹہ میں ایک اور شخص کو کانگو وائرس کے شبے میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جس کے بعد اب تک کانگو وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 103ہو گئی ۔کانگو کے مرض میں مبتلا ہو کر اب تک 15افراد جاں بحق ہو گئے ۔ کوئٹہ کے فاطمہ جنا ح ہسپتال میں ایک اور مریض کو کانگو وائرس کے شبے میں داخل کرایا گیا ہے۔50سالہ مریض دارو خان دشت تیرہ میل کا رہائشی ہے جسے بخار اور منہ سے خون آنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔کوئٹہ میں مرض کی تشخیص کی سہولیات نہ ہونے پر مشکلات کا سامنا ہے ،مرض کی تشخیص کے لیے خون کے نمونے کراچی بھجوائے جاتے ہیں۔
10/09/2016 - 11:29:12 :وقت اشاعت