مچھلی کھانے سے بچوں میں پڑھنے اورسمجھنے کی صلاحیت بہترہوتی ہے ‘ تحقیق

اتوار 11 ستمبر 2016 13:41

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2016ء) ایک نئے مطالعے سے ثابت ہوا ہے کہ تیل والی مچھلیاں کھانے سے بچوں میں پڑھنے اور سمجھنے کی صلاحیت میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔وجہ یہ ہے کہ سامن، ٹونا، سرمئی، سارڈین، اور میکرل مچھلیوں میں تیل پایا جاتا ہے جن میں اومیگا تھری وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ان مچھلیوں میں اومیگا سکس بھی پایا جاتا ہے ۔

ماہرین نے تجرباتی طور پر اسکول کے بچوں کو اومیگا تھری اور اومیگا سِکس سپلیمنٹ (گولیاں یا کیپسول)دیئے گئے اور دوسرے گروہ کو فرضی گولیاں (پلے سیبو) دیئے گئے۔ ماہ بعد دونوں گروہوں کی تعلیمی صلاحیت کو جانچا گیا تو معلوم ہوا کہ جن بچوں کو سپلیمنٹ دیئے گئے تھے ان میں الفاظ کو سمجھنے، پڑھ کر سمجھنے اور تصاویر کے جائزے کی صلاحیت بہتر ہوگئی۔

(جاری ہے)

اپنی تحقیق پر بات کرتے ہوئے آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدان نے بتایا کہ والدین اپنے بچوں کو مچھلی ضرور کھلائیں ورنہ اومیگا تھری کی گولیاں کھلائیں لیکن مچھلی کھانا زیادہ مفید رہے گا۔دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں بھی بچے مچھلی سے جی چراتے ہیں۔ ضروری ہے کہ انہیں مچھلی برگر کی صورت ، کیچپ کے ساتھ یا کسی اور طریقے سے پیش کی جائے۔ اس سے قبل کئی مطالعات سے ثابت ہوچکا ہے تیل بردار مچھلیوں سے بچوں کی تعلیمی صلاحیت پروان چڑھتی ہیں اور مطالعے میں جن بچوں کو دونوں طرح کے اومیگا دیئے گئے ان 64 فیصد بہتری دکھائی دی ۔واضح رہے کہ یہ سپلیمنٹ سویڈن کے 12اسکولوں میں 8سے 10سال کے بچوں کو 6ماہ تک دیئے گئے تھے اور اس دوران ان کے پڑھنے کی صلاحیت اور سیکھنے میں تیزی کو نوٹ کیا گیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی