رولنگ اسٹونز کے گانے نے مریض میں جان ڈال دی

بدھ 20 اگست 2008 14:20

واشنگٹن(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین20اگست2008 ) برطانوی بینڈ کے ممبرزدی رولنگ اسٹونز کو ہیرو کا درجہ دیا جانے لگا ۔رولنگ اسٹونز کا گانا ان کے ایک فین کو جو کوما میں تھا‘سنایا گیا تو وہ حیرت انگیز طور پر اسے سن کے اٹھ بیٹھا۔برطانوی شہری سیم کارٹر نے اینمیا کے مہلک مرض میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے حواس کھو دیے اور کوما میں چلا گیالیکن جیسے ہی اس کے پسندیدہ بینڈ رولنگ اسٹونز کا گانا ’آئی کانٹ گیٹ نو سیٹسفیکشن ‘کی آواز کانوں میں گئی وہ ہوش میں آگیا۔

(جاری ہے)

کارٹر کی حالت اتنی نازک تھی کہ ڈاکٹروں کو ان کے زندہ رہنے کی صرف تیس فیصد ہی امید تھی۔ذرائع کے مطابق کارٹر کی اہلیہ ایوا نے ڈاکٹروں کو یہ مشورہ دیا کہ اس کا پسندیدہ گانا ہیڈفونز لگا کر انہیں سنایا جائے ۔کارٹر نے ہوش میں آنے کے بعد کہا کہ اچانک مجھ میں ایک بجلی سی کوند گئی ہواوررولنگ اسٹونز کا یہ پہلا گانا ہے جسے میں نے زندگی میں پہلی بار سنا تھااور اب اس کو سنتے ہی مجھے محسوس ہوا کہ ابھی بہت زندگی باقی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اچھا لگے گا اگر میں ذاتی طور پر اسٹون بینڈ کے مائیک (جیگر) کو شکریہ کروں کیوں کہ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سچ میں انہوں نے زندگی کی طرف آنے میں میری مدد کی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط