بند کریں
صحت صحت کی خبریںایشیا میں ڈینگی سے 2ارب افراد متاثر ہو سکتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/09/2008 - 13:28:01 وقت اشاعت: 24/09/2008 - 12:01:55 وقت اشاعت: 24/09/2008 - 11:57:45 وقت اشاعت: 23/09/2008 - 19:51:01 وقت اشاعت: 23/09/2008 - 16:50:20 وقت اشاعت: 23/09/2008 - 12:39:26 وقت اشاعت: 22/09/2008 - 14:40:09 وقت اشاعت: 22/09/2008 - 13:15:17 وقت اشاعت: 22/09/2008 - 12:13:15 وقت اشاعت: 22/09/2008 - 12:11:40 وقت اشاعت: 21/09/2008 - 12:36:27

ایشیا میں ڈینگی سے 2ارب افراد متاثر ہو سکتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

منیلا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 23ستمبر 2008ء)عالمی ادارہ برائے صحت نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ایشیا پیسیفک کی حکومتوں نے ضروری اقدامات نہ کئے تو ڈینگی بخار سے 2ارب کے قریب آبادی کو خطرہ لاحق ہے۔ اقوام متحدہ کے تحت کام کرنے والے اس ادارے کے مطابق ایشیا پیسیفک کی37کے قریب حکومتوں سے مطالبہ کیا جائیگا کہ وہ اس خطرناک بیماری سے بچنے کیلئے ایک علاقائی حکمت عملی کی توثیق کریں۔سال 2001سے2004تک ڈینگی بخار کے98فیصد کیس ویتنام، ملائشیا، فلپائن، کمبوڈیا، لاوس، سنگاپور، فجی، چین اور نیو کیلی ڈونیا میں سامنے آئے ہیں۔
23/09/2008 - 12:39:26 :وقت اشاعت