بند کریں
صحت صحت کی خبریںامریکہ ، میڈیکل ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے 13 سالہ مریض بچی سمیت چار افراد ہلاک

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/10/2008 - 16:16:01 وقت اشاعت: 18/10/2008 - 14:15:34 وقت اشاعت: 18/10/2008 - 13:28:49 وقت اشاعت: 17/10/2008 - 20:56:57 وقت اشاعت: 17/10/2008 - 16:13:41 وقت اشاعت: 17/10/2008 - 16:13:17 وقت اشاعت: 17/10/2008 - 12:57:03 وقت اشاعت: 16/10/2008 - 14:21:49 وقت اشاعت: 16/10/2008 - 12:59:57 وقت اشاعت: 16/10/2008 - 12:53:12 وقت اشاعت: 15/10/2008 - 12:16:08

امریکہ ، میڈیکل ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے 13 سالہ مریض بچی سمیت چار افراد ہلاک

شکاگو(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین17 اکتوبر2008 ) امریکاکی ریاست شکاگو میں میڈیکل ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے 13 سالہ مریض بچی سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر چلڈرن میموریل ہسپتال سے ایک تیرہ سالہ مریض بچی کو دوسرے ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ 750 فٹ اونچی ریڈیو تار سے ٹکرانے کے بعد ہیلی کاپٹر میں آگ بھڑک اٹھی حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
17/10/2008 - 16:13:17 :وقت اشاعت