بند کریں
صحت صحت کی خبریںمیانوالی،بھانجے نے ماموں کوابدی نیند سلا دیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/04/2009 - 15:21:50 وقت اشاعت: 12/04/2009 - 16:17:27 وقت اشاعت: 12/04/2009 - 15:03:06 وقت اشاعت: 11/04/2009 - 19:38:45 وقت اشاعت: 11/04/2009 - 18:34:38 وقت اشاعت: 11/04/2009 - 15:40:50 وقت اشاعت: 11/04/2009 - 13:57:20 وقت اشاعت: 10/04/2009 - 12:16:41 وقت اشاعت: 08/04/2009 - 18:15:16 وقت اشاعت: 07/04/2009 - 22:34:20 وقت اشاعت: 07/04/2009 - 15:24:00

میانوالی،بھانجے نے ماموں کوابدی نیند سلا دیا

میانوالی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اپریل ۔2009ء) بھانجے نے ماموں کو فائرنگ کرکے ابدی نیند سلادیا واقعات کے مطابق میانوالی شہر کے محلہ نور پورہ کارہائشی حمید اللہ عرف گوناسوانسی ایک عرصہ سے اپنے محلہ میں بدکاری کااڈا چلارہاتھامگرکسی بھی قسم کی کارروائی نہ کی گئی مبینہ اطلاع کے مطابق محلہ نور پورہ میں قائم فحاشی کے اڈے سے پولیس باقاعدہ بھتہ وصول کررہی تھی اور یہ فحاشی کامشہور اڈامیانوالی پولیس کی زیرپرستی کافی عرصہ سے چل رہا تھا مذکورہ اڈے کانائیک حمیداللہ عرف گوناخان سوانسی کو بھانجے نے فحاشی کااڈابند کرنے کو کہا جس پرماموں اوربھانجے میں تلخ کلامی ہوئی جس پربھانجے نے مشتعل ہوکر فائرنگ کرکے ماموں کو ابدی نیند سلادیا تھانہ سٹی میانوالی نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔


11/04/2009 - 15:40:50 :وقت اشاعت