بند کریں
صحت صحت کی خبریںارجنٹائن نے سوائن فلو وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کر دی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/05/2009 - 13:40:36 وقت اشاعت: 12/05/2009 - 11:01:28 وقت اشاعت: 11/05/2009 - 12:41:18 وقت اشاعت: 10/05/2009 - 21:01:52 وقت اشاعت: 09/05/2009 - 11:35:08 وقت اشاعت: 08/05/2009 - 20:08:45 وقت اشاعت: 08/05/2009 - 20:03:15 وقت اشاعت: 08/05/2009 - 13:56:51 وقت اشاعت: 08/05/2009 - 13:14:08 وقت اشاعت: 08/05/2009 - 11:41:11 وقت اشاعت: 06/05/2009 - 21:46:28

ارجنٹائن نے سوائن فلو وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کر دی

بیونس آئرس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی ۔2009ء) ارجنٹائن نے سوائن فلو وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کر دی۔ عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق برڈ فلو کے بعد ملک بھر سے نمودار ہونے والے مہلک وائرس سوائن فلو سے اب تک 46 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے دو ہلاکتیں امریکہ میں ہوئیں۔ ارجنٹائن کی وزارت صحت نے اس ضمن میں گذشتہ روز سوائن فلو وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کی تاہم مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
08/05/2009 - 20:08:45 :وقت اشاعت