Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1150

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

نرسنگ کی تعلیم کے نصاب میں ڈینگی کو بطور مضمون شامل کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 14:34

نرسنگ کی تعلیم کے نصاب میں ڈینگی کو بطور مضمون شامل کرنے کا فیصلہ

نرسنگ کی تعلیم کے نصاب میں ڈینگی کو بطور مضمون شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے پاکستان بھر میں ڈینگی خطرناک صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے اور ملک بھر میں پھیلا ہوا ڈینگی وائرس آہستہ آہستہ مستقل پنجے ... مزید

خیبرایجنسی اور جنوبی وزیرستان میں پولیو سے دو مزید بچے متاثر

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 14:23

خیبرایجنسی اور جنوبی وزیرستان میں پولیو سے دو مزید بچے متاثر

قبائلی علاقوں خیبرایجنسی اور جنوبی وزیرستان میں معذور کردینے والی بیماری پولیو سے دو مزید بچے متاثر ہوگئے ہیں۔ جس کے بعد 2014ء میں اب تک ملک بھر میں پولیو سے متاثر ہونے بچوں کی تعداد 209 تک جاپہنچی ہے۔محکمہ ... مزید

علمائے کرام ایک ایسا طبقہ ہے جن کی صحبت اختیار کر کے عوام کو معاشرے ..

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 14:17

علمائے کرام ایک ایسا طبقہ ہے جن کی صحبت اختیار کر کے عوام کو معاشرے میں پذیرائی مل سکتی ہے ‘ سید نجف اقبال

ڈی سی او نارووال سید نجف اقبال نے کہا ہے کہ دین اسلام امن و آشتی کا عالمگیر مذہب ہے جو بنی نوع انسانیت کو اخوت و بھائی چارے،صبر و برداشت ،سلامتی اور مذہبی رواداری کا درس دیتا ہے اور یہ درس علمائے کرام ... مزید

فیفا کا کیریبین میں صحت کا نیا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 14:03

فیفا کا کیریبین میں صحت کا نیا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے اگلے تین سالوں میں کیریبین میں صحت کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔پورٹوریکو میں فیفا کے نائب صدر اور کنفیڈریشن آف نارتھ،سینٹرل امریکن اینڈ کیریبین ایسوسی ایشن ... مزید

پرو میں ایبولا وائرس سے نمٹنے کیلئے مشقیں، 35 افراد پر مشتمل طبی عملے ..

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 13:56

پرو میں ایبولا وائرس سے نمٹنے کیلئے مشقیں، 35 افراد پر مشتمل طبی عملے نے اس مشق میں حصہ لیا

پرو میں ایبولا سے بچنے کے لئے مشقیں کی گئیں۔ایبولا کا جان لیوا وائرس ،افریقی ممالک میں ساڑھے چار ہزار سے زائد افراد کی جان لے چکا ہے۔پرو کی حکومت کی جانب سے کی گئی ایبولا سے بچنے کی مشقوں میں ،ایبولا ... مزید

ایبولا بحران‘ تنظیم افریقہ میں ایبولا سے بروقت نمٹنے میں ناکام رہی ..

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 13:46

ایبولا بحران‘ تنظیم افریقہ میں ایبولا سے بروقت نمٹنے میں ناکام رہی ہے،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تنظیم افریقہ میں ایبولا سے بروقت نمٹنے میں ناکام رہی ہے۔ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ میں اس ناکامی کی وجہ خراب ترسیل اور عملے کی نااہلی کو قرار ... مزید

پاکستان میں ایک کروڑ سے زائدافرادہڈیوں کے درد میں مبتلا ہیں ‘ بشیر ..

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 12:51

پاکستان میں ایک کروڑ سے زائدافرادہڈیوں کے درد میں مبتلا ہیں ‘ بشیر مہدی

محمد علی جناح میڈیکل کمپلیکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک کروڑ سے زائدافرادہڈیوں کے درد میں مبتلا ہیں اس حوالے سے شعور اجاگر کرنے کے لئے 20اکتوبرکو عالمی دن منا یا جارہا ہے ۔اس ... مزید

سینگال ایبولاوائرس کے پھیلاوٴ کو روکنے میں کامیاب ہوگیا

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 12:08

سینگال ایبولاوائرس کے پھیلاوٴ کو روکنے میں کامیاب ہوگیا

سینگال ایبولاوائرس کے پھیلاوٴ کو روکنے میں کامیاب ہوگیا۔ عامی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ سات ممالک میں ایبولا وائرس کے باعث ساڑھے چارہزار زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں ‘نو ہزارکے قریب ... مزید

”مسافر شب کو اٹھتا ہے۔۔۔۔جو جانا دور ہوتا ہے“،

جمعہ 17 اکتوبر 2014 23:09

”مسافر شب کو اٹھتا ہے۔۔۔۔جو جانا دور ہوتا ہے“،

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے انسداد ڈینگی اور ابیولا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے منعقد ہ اجلاس کے دوران عوامی نمائندوں ،متعلقہ افسران اور ضلعی انتظامیہ کومخاطب کرتے ... مزید

پاکستان نرسنگ فیڈریشن کا نرسنگ کے تعلیمی نصاب میں ڈینگی کا مضمون شامل ..

جمعہ 17 اکتوبر 2014 22:05

پاکستان نرسنگ فیڈریشن کا نرسنگ کے تعلیمی نصاب میں ڈینگی کا مضمون شامل کرنے کی تجویز کی بھرپور تائید

پاکستان نرسنگ فیڈریشن کی صدر علمیہ مغل جنرل سیکرٹری کوثر پروین اور سابق پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج آف نرسنگ پنجاب عشرت اسحق نے پرنسپل پی جی ایم آئی و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر انجم حبیب وہرہ کی طرف ... مزید

پاکستان میں 80فیصد پولیو کیسز موجود ہیں ، عالمی ادارہ صحت

جمعہ 17 اکتوبر 2014 21:54

پاکستان میں 80فیصد پولیو کیسز موجود ہیں ، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ پاکستان پولیو پر قابو پانے میں ناکام رہا ہے اور ملک میں ابھی بھی پولیو کے 80فیصد کیسز موجود ہیں ۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اپنی جاری رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان ... مزید

سینیٹ اجلاس ، سینیٹر ظفر علی شاہ نیند کے مزے لیتے رہے

جمعہ 17 اکتوبر 2014 21:14

سینیٹ اجلاس ، سینیٹر ظفر علی شاہ نیند کے مزے لیتے رہے

سینیٹ کے اجلاس کے دوران سینیٹر ظفر علی شاہ نیند کے مزے لیتے رہے۔ جمعہ کے روز سینیٹ کا اجلاس ایک گھنٹہ اور دس منٹ جاری رہا جبکہ اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کے سینیٹر ظفر علی شاہ نیند کے مزے لیتے رہے اور ... مزید

ایبولا وائرس ،امریکی محکمہ صحت کا مریض کی نگہداشت میں غلطی کا اعتراف

جمعہ 17 اکتوبر 2014 21:08

ایبولا وائرس ،امریکی محکمہ صحت کا مریض کی نگہداشت میں غلطی کا اعتراف

امریکی محکمہ صحت نے ایبولا سے متاثر مریض کی نگہداشت میں غلطی کا اعتراف کرلیا۔ تاہم انہوں نے یقین دلایا کہ امریکا میں ایبولا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے اقدامات کر لیے گئے ہیں۔امریکی ریاست ٹیکساس کے ... مزید

وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ..

جمعہ 17 اکتوبر 2014 18:28

وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں مختلف وارڈز میں 102 سے زائد پنکھے خراب، انتظامیہ خاموش تماشائی وزارت کیڈ کی جانب سے ترقیاتی کاموں کیلئے دو کروڈسے ..

وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں مختلف وارڈز میں 102 سے زائد پنکھے خراب جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی وزارت کیڈ کی جانب سے ترقیاتی کاموں کیلئے دو کروڑ سے ... مزید

اسپین: چار مبینہ ایبولا مثاثرین میں سے دو میں یہ وائرس نہیں پایا گیا

جمعہ 17 اکتوبر 2014 17:48

اسپین: چار مبینہ ایبولا مثاثرین میں سے دو میں یہ وائرس نہیں پایا گیا

یورپی ملک اسپین میں مہلک ایبولا وائرس کے چار میں سے دو مبینہ متاثرین میں اس وائرس کے آثار نہیں پائے گئے ہیں۔ میڈرڈ حکام کے مطابق ہسپتال میں داخل ان چاروں مثاثرین کا تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا ہے جس ... مزید

Records 17236 To 17250 (Total 24906 Records)