پاکستان میں ایک کروڑ سے زائدافرادہڈیوں کے درد میں مبتلا ہیں ‘ بشیر مہدی

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 12:51

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 اکتوبر۔2014ء) محمد علی جناح میڈیکل کمپلیکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک کروڑ سے زائدافرادہڈیوں کے درد میں مبتلا ہیں اس حوالے سے شعور اجاگر کرنے کے لئے 20اکتوبرکو عالمی دن منا یا جارہا ہے ۔اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے تاکہ عوام اس اس بیماری سے بچاؤکے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرسکیں ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہڈیوں کے درد کی بڑی وجہ بھرابھرا پن ہے اس سے بچاؤممکن ہے تاہم اس بارے عوام میں شعور بہت کم ہے ،اس مرض میں زیادہ خواتین مبتلا ہوتی ہیں یہ مرض عام ہے ،یہ درد زیادہ عمرکے افراد میں ہوتا ہے جس کی ایک وجہ زیادہ وزن بھی ہے ،زیادہ وزن والے افراد اپنا وزن کم کرکے اس بیماری سے بچ سکتے ہیں،موٹا پا کئی دیگر بیماریوں کو بھی جنم دیتا ہے اس لئے چکنائی کا استعمال ترک کردیں باامرمجبوری کھانے میں تیل استعمال کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط