بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

اتوار نومبر

ہفتہ نومبر

   وزیراعلیٰ کا سرگودھا اور وہاڑی کے ہسپتالوں میں پیش آنیوالے المناک واقعات پر سخت ترین ایکشن،ذمہ داروں کی گرفتاری کا حکم حافظ آباد میں خراب ادویات کی سپلائی پر متعلقہ فیکٹریوں کیخلاف کارروائی،مقدمات کے انداراج اورمالکان کی گرفتاری کا بھی حکم جعلی ادویات کے گھناؤنے کاروبار میں ملوث افراد کی جگہ صرف اور صرف جیل ہے،سخت ترین سزائیں دی جائیں ‘شہبازشریف پاکستان کا ایک ایک بچہ جان کی طرح عزیز ہے، ذمہ داروں نے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا ہے، کسی رو رعایت کے مستحق نہیں صوبے بھر کے ہسپتالوں کی ایمرجنسی وارڈز میں ادویات کی کمی فی الفور پوری کرنے اور صحت عامہ کی بہتری کیلئے ہر ضروری قدم اٹھانے کی ہدایت وزیراعلیٰ پنجاب کااجلاس سے خطاب،سرگودھا اوروہاڑی کے واقعات کے حوالے سے انکوائری کمیٹیوں کی رپورٹس پیش
وقت اشاعت:
22/11/2014 - 19:59:53
فہرست 7381 سے 7400  تک   (15764 ریکارڈز )