بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ، مختلف علاقوں میں مزید 312 افراد ہلاک ، ملک میں مجموعی مریضوں کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز کرگئی

منگل 23 جون 2020 12:58

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ، مختلف علاقوں میں مزید 312 افراد ہلاک ، ملک میں مجموعی مریضوں کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز کرگئی
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2020ء) بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت کے مختلف علاقوں میں متاثرہ افراد کی تعداد میں 14933 نئے کیسز کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں مجموعی مریضوں کی تعداد ساڑھے چار لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ منگل کو بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا وائرس سے مختلف علاقوں میں مزید 312 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس سے مجموعی اموات کی تعداد 14015ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق ملک میں کورونا متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جس میں کورونا وائرس کے 14933 نئے کیسز بھی شامل ہیں۔ اس وقت بھارت میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 178480ہے۔ بھارت میں ریاست مہاراشٹر کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں وبا کے مزید 3721 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں، ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے 113 افراد ہلاک ہوئے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6283 ہوگئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی