جون کے آخر اور جولائی میں کورونا عروج پر ہوگا، شبلی فراز

کورونا وائرس کے ہاٹ اسپاٹ کو ڈھونڈ کر اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ کرتے ہیں، صوبے کئی معاملات میں خود مختار ہیں، وفاقی وزیر

منگل 23 جون 2020 14:07

جون کے آخر اور جولائی میں کورونا عروج پر ہوگا، شبلی فراز
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2020ء) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان میں جون کے آخر اور جولائی میں کورونا وائرس عروج پر ہوگا۔جاری کیے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ کورونا وائرس کی صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے فیصلے کیے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے ہاٹ اسپاٹ کو ڈھونڈ کر اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ کرتے ہیں، صوبے کئی معاملات میں خود مختار ہیں۔

(جاری ہے)

وزیرِ اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ سندھ حکومت این سی او سی میں فیصلوں کو قبول کرتی ہے، جبکہ ان فیصلوں پر بعد میں سیاست شروع کر دیتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اس کورونا وائرس کی وباء میں بھی سیاست کر رہی ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہمیشہ کنفیوژن پھیلاتے ہیں۔وفاقی وزیرِ اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ این سی او سی میں کچھ اور باہر کچھ اور بات کرتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے وزیرِ اعظم ہائوس کے اخراجات بھی کم کیے ہیں، کورونا وائرس کی ایس او پیز پر عمل کرنا قوم کا فرض ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی