سندھ حکومت نے گھرگھر جاکر کورونا کے ٹیسٹ سیمپل لینے کی سہولت بحال کردی

منگل 23 جون 2020 15:59

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2020ء) محکمہ صحت سندھ کی جانب سے گھر جاکر کورونا کے ٹیسٹ سیمپل لینے کی سہولت فعال کردی گئی تاہم ضلع وسطی میں طبی عملے کی بھرتی کے بعد گھر جاکر ٹیسٹ کرنے کی سہولت کا جلد آغاز کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت سندھ کے مطابق بڑی تعداد میں طبی عملہ متاثر ہونے کے باعث گھر جاکر کورونا ٹیسٹ کرنے کی سہولت عارضی طور پر بند کردی گئی تھی، کراچی کے ضلع وسطی اور جنوبی میں کورونا ٹیسٹ کرنے والا طبی عملہ کورونا سے متاثر ہوگیا تھا جس کی وجہ سے ضلع جنوبی اور ضلع وسطی میں گھر جاکر کورونا ٹیسٹنگ کا عمل روک دیا گیا تھا، ضلع جنوبی میں گھروں میں جاکر ٹیسٹ کے نمونے لینے کی سہولت فعال کردی گئی ہے جبکہ ضلع وسطی میں بھی یہ سہولت جلد فعال کردی جائے گی۔

واضح رہے کہ 19 جون بروز جمعہ کو محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ٹوئٹ میں بتایا گیا تھا کہ گھر جاکر ٹیسٹ کرنے والا طبی عملے کی بڑی تعداد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئی ہے جس کے باعث محکمہ صحت سندھ نے پیر کے روز تک گھر جاکر ٹیسٹ کرنے کی سہولت معطل کردی ہے، نئی ٹیم کے لئے بھرتی کے بعد جلد سہولت کا آغاز کردیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی